اطالوی ایئرلائن نے پاکستان میں پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی

کراچی: اٹلی کی ایئر لائن نیوس نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے میں دل چسپی کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوا بازی کی صنعت کے لیے اچھی خبر ہے کہ یورپی ملک اٹلی کی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ … Continue reading اطالوی ایئرلائن نے پاکستان میں پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی