غزہ : دو دن میں 140 فلسطینی شہید، عالمی ادارے کی اسرائیلی حملوں کی مذمت، جنگ بندی مذاکرات کی امید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میںپچھلے دو دنوں کے اندر تقریباً 140 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 جبکہ جمعرات کو 77 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ، وولکر ترک کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے نے … Continue reading غزہ : دو دن میں 140 فلسطینی شہید، عالمی ادارے کی اسرائیلی حملوں کی مذمت، جنگ بندی مذاکرات کی امید