کرک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک

کرک کے ضلع خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے خوارج سے تعلق رکھنے والے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مشترکہ آپریشن دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے اور علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے … Continue reading کرک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک