اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر 170 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، مارکیٹ میں مندی کے بعد ریکوری ہوئی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 65ہزار 450 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ میں انڈیکس 65 ہزار 622 کی بلند سطح پر دیکھا گیا۔ مارکیٹ میں 23 ارب روپے مالیت کے 96 کروڑ حصص کا … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ