سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، خیبر پختونخوا میں 19 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں 9 اور 10 ستمبر کو مہمند، شمالی وزیرستان اور بنوں میں کی گئیں جہاں دہشت گردوں کی موجودگی … Continue reading سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، خیبر پختونخوا میں 19 دہشت گرد ہلاک