اسرائیل حماس جنگ، 700بچوں اور خواتین سمیت 2200سے زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے باعث اسرائیل حماس جنگ میں 700 بچوں اور خواتین سمیت 2200سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ جنگ زدہ علاقہ چھوڑ کر ہجرت کے ارادے سے جانے والے فلسطینیوں کو بھی قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ فلسطینی … Continue reading اسرائیل حماس جنگ، 700بچوں اور خواتین سمیت 2200سے زائد فلسطینی شہید
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed