دیکھئے ویڈیو: طالبان کے سابق سفیر ملاعبدالسلام ضعیف کو پاکستان نہیں، افغان حکومت نے امریکا کے حوالے کیا تھا، 24 سال بعد حقیقت سامنے آگئی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل احسان نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے پہلے دور حکومت کے اس وقت کے سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو پاکستان نے نہیں بلکہ افغان حکومت نے امریکہ کے حوالے کیا تھا۔ اسلام آباد میں خیبر مارگلہ فاؤنڈیشن کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل احسان کا … Continue reading دیکھئے ویڈیو: طالبان کے سابق سفیر ملاعبدالسلام ضعیف کو پاکستان نہیں، افغان حکومت نے امریکا کے حوالے کیا تھا، 24 سال بعد حقیقت سامنے آگئی