اسلام آباد میں مسیحی باپ، بیٹا اور بیٹی قتل، لاشیں کہاں سے ملیں؟ اہم انکشافات

اسلام اباد میں لرزہ خیز واقعہ، سیکٹر ایچ نائن ٹو رمشاکالونی میں مسیحی کمیونٹی کے تین افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں واقع رمشا کالونی سے ایک مسیحی خاندان کی تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کے روز پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق … Continue reading اسلام آباد میں مسیحی باپ، بیٹا اور بیٹی قتل، لاشیں کہاں سے ملیں؟ اہم انکشافات