اسٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ ایک اور سنگ میل عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس اختتامی مراحل میں 63 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ کاروبار کے کے اختتام پر انڈیکس 463 پوائنٹس اضافے کے بعد … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ