تیرا میرا ہے پیار امر یا؟ ہم ایوارڈز کیلئے 5 او ایس ٹیز میں سے آپ کا فیورٹ کونسا ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سب سے بڑے اعزازات میں سے ایک ہم ایوارڈز کی دسویں تقریب قریب آ پہنچی ہے جو 11 اکتوبر 2025 کو امریکا کے شہر ہیوسٹن کے این آر جی ایرینا میں منعقد ہو گی۔ یہ تقریب ہمیشہ کی طرح جگمگاتی روشنیوں، فنکاروں کے شاندار لباس اور یادگار پرفارمنسز کے ساتھ منفرد … Continue reading تیرا میرا ہے پیار امر یا؟ ہم ایوارڈز کیلئے 5 او ایس ٹیز میں سے آپ کا فیورٹ کونسا ہے؟