تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جان کی بازی ہارگئے جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ تعمیراتی کمپنی میں کام کرنے والے مزدور کرائے کے کوارٹر میں سورہے تھے جب دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد آئے اور ان  پرفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں … Continue reading تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی