80 سالہ بابا جی 48 سالہ دلہن بیاہ لائے، بیٹوں اور پوتوں کے بھنگڑے

پنجاب کے ضلع راجن پور میں 80 سالہ بزرگ نے 48 سالہ خاتون سے شادی کرلی، تقریب کے دوران دولہے بزرگ گنگناتے رہے، جبکہ ان کے پوتے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے۔ دل جوان ہونا چاہیے یہ بات ثابت کی ہے راجن پور کے 80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر مظفر الدین نے جو 48 … Continue reading 80 سالہ بابا جی 48 سالہ دلہن بیاہ لائے، بیٹوں اور پوتوں کے بھنگڑے