کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی: ضلع ویسٹ پولیس نے نزد واٹر بورڈ انور مری گوٹھ میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی شناخت ابراہیم ولد فضل رحمان، واحد ولد احسان اور ارباز خان ولد محمد حسین کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے 1 عدد ٹی ٹی پسٹل، 30 بود لوڈ میگزین، 1 … Continue reading کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار