پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، سپیڈ بوٹ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر (بلوچستان) کے علاقے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پی سی جی نے سمندر کے ذریعے منشیات سمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے منشیات برآمد … Continue reading پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، سپیڈ بوٹ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد