نورا فتحی نے جیکولین فرنینڈس کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ نورا فتحی نے جیکولین پر الزام عائد کیا ہے کہ جیکولین نے بدنیتی کے باعث ان کے خلاف ہتک آمیز الزامات لگائے۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ جیکولین نے مجرمانہ طور … Continue reading نورا فتحی نے جیکولین فرنینڈس کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا