افغان باشندے دہشت گردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جرمن جریدے کے ساتھ اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان باشندے دہشت گردی میں ملوث ہیں جس کے ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 5ستمبر کو جرمن جریدے کے نمائندے کے ساتھ اہم امور پر … Continue reading افغان باشندے دہشت گردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر