افغانستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

افغانستان نے ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے 2 میچز میں جیت درکار ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلین … Continue reading افغانستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ