اردوان کی شدید تنقید کے بعد اسرائیل نے ترکیہ سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

ترک صدر رجب طیب اردوان کی سخت تقریر کے بعد اسرائیل نے ترکیہ سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلالیا ہے۔   ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ وہ ترکیہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے بیانات کی روشنی میں اپنے تعلقات کا از سر نو جائزہ لینے کے لیے … Continue reading اردوان کی شدید تنقید کے بعد اسرائیل نے ترکیہ سے سفارتی عملہ واپس بلالیا