خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں! تجارتی خسارے کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آگئے

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جولائی سے ستمبر 2025 تک کے پہلے تین ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 32.92 فیصد بڑھ کر 9.368 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان رپورٹ کے مطابق ستمبر 2025 میں تجارتی خسارہ گزشتہ سال … Continue reading خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں! تجارتی خسارے کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آگئے