امریکی اخبار نے عمران خان کو خطرناک قرار دے دیا، ٹرمپ کو ان سے دور رہنے کا مشورہ

امریکی اخبار نے عمران خان کو خطرناک قرار دے کر نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکا کے معروف اخبار واشنگٹن ایگزمینر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) … Continue reading امریکی اخبار نے عمران خان کو خطرناک قرار دے دیا، ٹرمپ کو ان سے دور رہنے کا مشورہ