پی آئی اے کی مزید 19 پروازیں منسوخ، 17 روز میں مجموعی تعداد 754 ہوگئی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکا اور آج مزید 19 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ ٓآج 19 پروازیں منسوخ ہونے کے بعد 17 روز کے دوران قومی ائیر لائنز کی منسوخ فلائٹس کی مجموعی تعداد 754 ہوگئی ہے۔ کراچی سے اسلام آباد پی کے 368، … Continue reading پی آئی اے کی مزید 19 پروازیں منسوخ، 17 روز میں مجموعی تعداد 754 ہوگئی