پاکستان کیخلاف سیریز: نیوزی لینڈ کا ایک اور اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹر جوش کلارکسن سپر سمیش میں کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے جس کے بعد وہ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شامل نہیں ہوں گے۔ نیوزی لینڈ ٹیم … Continue reading پاکستان کیخلاف سیریز: نیوزی لینڈ کا ایک اور اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر