کراچی: ٹرک کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان چلی گئی

کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کے بعد ٹرک کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کے باعث … Continue reading کراچی: ٹرک کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان چلی گئی