بھارت مخالف سکھ گروپ کی غزہ کیلئے 21 ہزار ڈالر مالیت کی امداد

غزہ پر جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے پیدا ہونے والے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے جہاں دنیا بھر سے فلسطینیوں کی مدد کے اعلانات کیے جا رہے ہیں وہیں علیحدگی پسند بھارت مخالف سکھ گروپ نے بھی 21 ہزار ڈالر کی مالیت کا امدادی سامان غزہ روانہ کردیا ہے۔ کینیڈا کے صوبے برٹش … Continue reading بھارت مخالف سکھ گروپ کی غزہ کیلئے 21 ہزار ڈالر مالیت کی امداد