آج ہی اپلائی کریں ورنہ دیر ہوجائے گی؛ پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ آغاز

پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ای-ٹیکسی سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت 2025 تک 1100 ای-ٹیکسیز سڑکوں پر چلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ یہ سروس پنجاب کے ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ اور بینک آف پنجاب کے تعاون سے شروع کی جا رہی ہے جس کی … Continue reading آج ہی اپلائی کریں ورنہ دیر ہوجائے گی؛ پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ آغاز