جے یو آئی کا اقصیٰ مارچ۔ کراچی پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا

کراچی ٹریفک پولیس نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ 2 نومبر بروز جمعرات شارع قائدین سے نمائش تک جے یو آئی کا عوامی جلسہ ہوگا، اس لیے اس روٹ پر جانے سے گریز کریں۔ جمعیت علمائے اسلام نے اعلان کیا تھا کہ 22 اکتوبر سے 2 نومبر تک طوفان اقصیٰ و سندھ امن مارچ … Continue reading جے یو آئی کا اقصیٰ مارچ۔ کراچی پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا