کیا واقعی کراچی میں ٹریفک چالان ایس ایم ایس پر بھیجے جا رہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی کے شہریوں نے شکایت کی ہے کہ انہیں ایس ایم ایس موصول ہو رہے ہیں جن میں ایزی پیسہ جیسی موبائل پیمنٹ سروسز کے ذریعے ٹریفک چالان جمع کرانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی ٹریفک پولیس نے وضاحت جاری کی ہے جس میں ایس ایم ایسز کے ذریعے عوام … Continue reading کیا واقعی کراچی میں ٹریفک چالان ایس ایم ایس پر بھیجے جا رہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی