ایشیا کپ کا بحران ٹل گیا؛ بھارتی حامی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہٹا دیا گیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان میچ سے قبل پیدا ہونے والا تنازعہ حل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ رچی رچرڈسن اب فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان … Continue reading ایشیا کپ کا بحران ٹل گیا؛ بھارتی حامی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہٹا دیا گیا