ایشیا کپ سپر4! پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست؛ بھارت کے خلاف فائنل کی راہ ہموار

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار رہی تاہم بولرز کی شاندار کارکردگی نے بازی پلٹ دی۔ پاکستان … Continue reading ایشیا کپ سپر4! پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست؛ بھارت کے خلاف فائنل کی راہ ہموار