الیکشن 8فروری کو نہ بھی ہوں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن 8فروری کو نہ بھی ہوں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، الیکشن پیپلز پارٹی جیت گئی تو بلاول یا میں وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر … Continue reading الیکشن 8فروری کو نہ بھی ہوں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔آصف زرداری