لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ نکلنے پر عاصم محمودبنے تنقید کانشانہ

حال ہی میںعاصم محمود نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ باقی کلجز کی طرح میرے کالج میںبھی صرف نیلے رنگ کی جرسی پہننے کی اجازت تھی لیکن اچانک بہت زیادہ … Continue reading لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ نکلنے پر عاصم محمودبنے تنقید کانشانہ