ارکان اسمبلی کی بنگلہ بولنے والے شہریوں کی پکڑ دھکڑ کی شدید مذمت

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سمیت مختلف جماعتوں کے ایم پی ایز نے کراچی میں بنگلہ بولنے والے محب وطن پاکستانیوں کیخلاف انتظامیہ کی غیر مجاز کارروائیوں اور ان کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان رہنماؤں نے اپنے ان احساسات کا اظہار ملاقات کیلئے آنے والے پاک مسلم الائنس دیوان … Continue reading ارکان اسمبلی کی بنگلہ بولنے والے شہریوں کی پکڑ دھکڑ کی شدید مذمت