داتا دربار میں خودکار چھتریوں کی تنصیب کا اعلان

ڈپٹی وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ہجویری کے مزار پر چھ سو پچاس ملین روپے کی لاگت سے خودکار چھتریاں نصب کی جائیں گی۔ مزار کے دورے کے دوران انہوں نے متعلقہ حکام کو ترقیاتی کاموں کی معیار کو یقینی بنانے اور انہیں تیزی سے … Continue reading داتا دربار میں خودکار چھتریوں کی تنصیب کا اعلان