اعظم خان نے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کی وجہ بتادی

پاکستانی کرکٹ سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے نیشنل ٹی 20 کپ میں بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے معاملے پر لب کشائی کی۔ قومی کرکٹر اعظم خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا … Continue reading اعظم خان نے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کی وجہ بتادی