بابراعظم نے ورلڈ کپ میچز میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

چنئی: آئی سی سی ورلڈ کپ (ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے) میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 1000 رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم قومی ٹیم کے سابق لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کے بعد ورلڈ کپ میں 1000 رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے، بابر اعظم نے چنئی میں افغانستان کیخلاف … Continue reading بابراعظم نے ورلڈ کپ میچز میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا