بابر اعظم کی کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے مشاورت

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ میں ٹیم کی کارکردگی پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قو می کپتان نے ایڈن گارڈنز کولکتا میں سابق چیئرمین پی سی ہی رمیز راجا سے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال … Continue reading بابر اعظم کی کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے مشاورت