سونے کی کانوں پر قبضے کی جنگ، طالبان کمانڈروں کے درمیان خونریز تصادم جاری

افغانستان کے صوبہ بدخشان میں مقامی کمانڈر اور طالبان فورسز کے درمیان کئی دن گزرنے کے باوجود خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق بدخشان کے ضلع شہرِ بزرگ میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح طالبان کے دستوں اور مقامی کماندار عبدالرحمان عمار کے افراد کے درمیان ایک بار پھر … Continue reading سونے کی کانوں پر قبضے کی جنگ، طالبان کمانڈروں کے درمیان خونریز تصادم جاری