محترمہ بے نظیر بھٹو کا وژن ہمارے لیے مشعل راہ ہے، ارم فاطمہ ترک

کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما ارم فاطمہ ترک نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی سے ایک روز قبل سید خورشید شاہ کی رہائش گاہ سکھر میں دیے گئے عشائیے پر سید خورشید شاہ اور ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک وجاہت محبوب اعوان اور میاں فرحان آرائیں بھی موجود تھے۔ ارم … Continue reading محترمہ بے نظیر بھٹو کا وژن ہمارے لیے مشعل راہ ہے، ارم فاطمہ ترک