بگ باس 19 میں طوفان! سلمان خان نے اشنور کور کی سرعام کلاس لے لی

بگ باس 19 کے تازہ ترین قسط “ویک اینڈ کا وار” میں بالی وُڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مقابلے کی شریک اشنور کور پر اُس کے مغرورانہ رویّے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ شو کے دوران اشنور نے بگ باس سے کہا کہ وہ امل ملک اور ابھیشیک باجپئی کی گفتگو کی ویڈیو … Continue reading بگ باس 19 میں طوفان! سلمان خان نے اشنور کور کی سرعام کلاس لے لی