عوام کیلئے خوشخبری! ہر خاندان کو 13 ہزار 500 روپے ملیں گے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اعلان

کراچی: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اکتوبر 2025 میں بے نظیر کفالت اسکیم کے تحت سال کی آخری سہ ماہی قسط جاری کرے گا جس میں ہر اہل خاندان کو 13 ہزار 500 روپے فراہم کیے جائیں گے۔ یہ پروگرام 2008 میں شروع کیا گیا … Continue reading عوام کیلئے خوشخبری! ہر خاندان کو 13 ہزار 500 روپے ملیں گے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اعلان