بی جے پی نے دلی فتح کرلی، عام آدمی پارٹی کو تاریخی شکست

دہلی اسمبلی کے انتخابات میں بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے تاریخی کامیابی حاصل کرکے عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا دے دیا۔ واضح رہے کہ بدھ کو جاری ہونے والے بیشتر ایگزٹ پولز نے بی جے پی کی برتری کی پیشگوئی کی تھی، جو عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال کے لیے ایک … Continue reading بی جے پی نے دلی فتح کرلی، عام آدمی پارٹی کو تاریخی شکست