غزہ پر بمباری: کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو پاگل قرار دے کر ملک بدر کر دیا

کولمبیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی سفیر کو پاگل اور بے غیرت قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ وہ اپنے بیان پر معافی مانگیں اور فوری طور پر ہمارا ملک چھوڑ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے … Continue reading غزہ پر بمباری: کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو پاگل قرار دے کر ملک بدر کر دیا