فورسز کے بہادر جوانوں نے مقابلے کے بعد سرغنہ سمیت 7 خوارج ہلاک کردیے

سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ … Continue reading فورسز کے بہادر جوانوں نے مقابلے کے بعد سرغنہ سمیت 7 خوارج ہلاک کردیے