تنخواہ میں تو روٹی پوری نہیں ہوتی! پاکستان کے بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی پر 24 کروڑ 80 لاکھ کے خرچ پر ملک میں طوفان

پاکستان شدید معاشی مشکلات سے دوچار ہے، ایسے میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی بیٹی کی شادی پر غیر معمولی اخراجات نے توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ خبر کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس شادی کے اخراجات کا تخمینہ تقریباً 24 کروڑ 80 لاکھ روپے لگایا ہے تاہم … Continue reading تنخواہ میں تو روٹی پوری نہیں ہوتی! پاکستان کے بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی پر 24 کروڑ 80 لاکھ کے خرچ پر ملک میں طوفان