وفاقی کابینہ کا اجلاس، بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد: منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں بھی واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (DISCOs) کے ملازمین کو مفت بجلی دینے … Continue reading وفاقی کابینہ کا اجلاس، بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا