سجل کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رمشا خان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت و معروف اداکارہ رمشا خان نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے والوں کیلئے دلچسپ پیغام دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رمشا خان کا انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے سجل علی کے ساتھ اپنے موازنہ کیے جانے پر … Continue reading سجل کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رمشا خان