نگران وزیراعلیٰ سندھ نے فلسطینی طلبا کیلئے مراعات کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے فلسطینی طلبا کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کردیا۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے متعلقہ حکام کو صوبے کے سرکاری انجینئرنگ اور میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم فلسطینی طلبا کی ٹیوشن فیس اور ہاسٹل فیس معاف کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے صوبے کی جامعات … Continue reading نگران وزیراعلیٰ سندھ نے فلسطینی طلبا کیلئے مراعات کا اعلان کردیا