کراچی میں اسٹریٹ کرائم، وزیر اعلیٰ کا جرائم کنٹرول نہ کرنیوالے ایس ایچ اوز کو گھر بھیجنے کا حکم

کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریم کرائمز کے باعث نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے جرائم کنٹرول نہ کرسکنے والے ایس ایچ اوز کو گھر بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں جرائم کی ہوش ربا رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول … Continue reading کراچی میں اسٹریٹ کرائم، وزیر اعلیٰ کا جرائم کنٹرول نہ کرنیوالے ایس ایچ اوز کو گھر بھیجنے کا حکم