غزہ اسرائیل جنگ، عالمی برادری جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔وزیراعظم

غزہ اسرائیل جنگ کے دوران نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ  نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ میں غزہ میں شہریوں کے خلاف بڑھتی ہوئی … Continue reading غزہ اسرائیل جنگ، عالمی برادری جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔وزیراعظم