عوام کیلئے خوشخبری! سرکاری نوکریوں کا اعلان، اپلائی کرنے کا طریقہ

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اپنے جدید نرسری منصوبے کے لیے کنٹریکٹ بنیادوں پر نئی آسامیاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرریاں پروجیکٹ پے اسکیل (پی پی ایس) کے تحت کی جائیں گی اور ان کا مقصد ایسے پیشہ ور افراد کو بھرتی کرنا ہے جنہیں ہارٹیکلچر، فلوریکلچر، مارکیٹنگ اور تکنیکی … Continue reading عوام کیلئے خوشخبری! سرکاری نوکریوں کا اعلان، اپلائی کرنے کا طریقہ